شریف خاندان کی کرپشن، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیانے بھی وزیراعظم نوازشریف کی مبینہ کرپشن پربولناشروع کردیا۔بھارتی ٹی وی چینل ون انڈیانیوزنے اپنی ایک خصوصی رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہاگیاہے کہ پاکستانی سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف پرکرپشن کرنے کے عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کےلئے ایک کمیشن بنایاہے اورسپریم کورٹ نے حکومت اوراپوزیشن جماعتوں سے اس کمیشن کےلئے ٹی اوآرزمانگے… Continue 23reading شریف خاندان کی کرپشن، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا







































