یہ کام فوراً روک دو ورنہ۔۔! چین پہلی بار امریکہ کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،خطرناک انتباہ جاری
بیجنگ(آئی این پی )چین نے جمعہ کو امریکہ سے کہا ہے کہ وہ جمہوریہ کوریا (آراوکے) میں ٹرمینل ہائی آرٹیچوڈ ایریا ڈیفنس(تھاڈ) دفاعی نظام کی تنصیب روک دے ۔امریکی فورسز کوریا (یو ایس ایف کے ) کے کمانڈر آرمی جنرل ونسینٹ کے بروکس نے قبل ازیں جمعہ کو کہا کہ میزائل شکن دفاعی نظام (تھاڈ)… Continue 23reading یہ کام فوراً روک دو ورنہ۔۔! چین پہلی بار امریکہ کیخلاف کھل کرسامنے آگیا،خطرناک انتباہ جاری







































