خواجہ اظہارکی گرفتاری ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،حکومت پاکستان سے بات کرنے کافیصلہ
واشنگٹن(آن لائن) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ انسداد دہشت گردی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کا اہم نکتہ ہو گا،کشمیر کے معاملے پر پاکستان اور بھارت آپس میں بات کرے،کراچی کے واقعات کا بہت قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان… Continue 23reading خواجہ اظہارکی گرفتاری ،امریکہ بھی میدان میں آگیا،حکومت پاکستان سے بات کرنے کافیصلہ