امریکی صدر کو کتنے لاکھ ڈالر تنخواہ، کتنے طیارے اور کتنی مراعات ملتی ہیں؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کی سپر پاور امریکہ کے صدر کی مراعات کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔4لاکھ ڈالر ز تنخواہ کی مد میں ادا کئے جاتے ہیں،پنشن کی مد میں بھی بھاری رقم کی ادائیگی کی جاتی ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کو تنخواہ کی مد میں 4لاکھ امریکی ڈالرز ملتے ہیں ، وائٹ ہاؤس کے علاوہ 200ایکڑ پر مشتمل کیمپ ڈیوڈ کی رہائشگاہ بھی ملتی ہے۔ 100کے قریب ذاتی عملہ بھی امریکی صدر کی خدمت پر مامور ہوتا ہے جس میں ایک ایگزیکٹو شیف اور ایک پیسٹری شیف بھی شامل ہے۔ انتہائی قیمتی کار بھی امریکی صدر کی صوابدید پر ہوتی ہے ، اس کے علاوہ ائیر فورس ون کے ایک لاکھ 80ہزار ڈالر فی گھنٹہ پرواز خرچ کرنے والے دو طیارے بھی صدر کے زیر استعمال ہوتے ہیں۔مدت پوری ہونے کے بعد سالانہ 2لاکھ47ہزار ڈالر ز پنشن جبکہ عملے کیلئے 96ہزار ڈالر اور ذاتی سکیورٹی بھی ملتی ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…