پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں امریکہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022

ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں امریکہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وائٹ ہاوس نے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ ایران میں رجیم کی تبدیلی کی کوئی علامات نہیں ہیں۔ ‘یہ بات وائٹ ہاوس میں قومی سلامتی کے امور سے متعلق معاون جان کربی نے کہی ۔جان کربی انتخابی مہم کے دوران امریکی صدر جو بائیڈن کی اس بارے میں تقریر کے… Continue 23reading ایران میں رجیم تبدیلی کی علامات نہیں امریکہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آگیا

امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2022

امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

واشنگٹن (این این آئی ) وائٹ ہائوس کی ترجمان کیرین ژاں پیئر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وہ محفوظ اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں۔وائٹ ہائوس ترجمان نے پاکستان سے متعلق سوال کے جواب… Continue 23reading امریکی صدر نے نئی بات نہیں کی، وائٹ ہائوس کا ردعمل بھی سامنے آ گیا

کیا بائیڈن شہباز شریف کو فون کریں گے؟ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر امریکہ کا ردعمل بھی آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2022

کیا بائیڈن شہباز شریف کو فون کریں گے؟ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر امریکہ کا ردعمل بھی آگیا

واشنگٹن، بیجنگ (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے صدرشہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے پر امریکانے کہاہے کہ قیادت کوئی بھی ہو ہمیشہ خوشحال پاکستان کو امریکی مفادکیلئے اہم سمجھا،میڈیارپورٹس کے مطابق شہباز شریف کے وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد وائٹ ہائوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک… Continue 23reading کیا بائیڈن شہباز شریف کو فون کریں گے؟ شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے پر امریکہ کا ردعمل بھی آگیا

طالبان پراعتبار نہیں، افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا، وائٹ ہائوس کو خدشہ

datetime 28  اگست‬‮  2021

طالبان پراعتبار نہیں، افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا، وائٹ ہائوس کو خدشہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو فوری طور پر تسلیم کرنے کے کسی بھی امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہائوس نے ابھی یہ فیصلہ نہیں کیا کہ آیا وہ اگلے ہفتے فوجیوں کے انخلا کے بعد افغانستان میں سفارتی موجودگی برقرار رکھے گا یا نہیں۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading طالبان پراعتبار نہیں، افغانستان سے مکمل انخلا خطرناک ہو گا، وائٹ ہائوس کو خدشہ

وائٹ ہاؤس پر نادیدہ پراسرار توانائی کے حملوں کا انکشاف

datetime 5  مئی‬‮  2021

وائٹ ہاؤس پر نادیدہ پراسرار توانائی کے حملوں کا انکشاف

واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہائوس پر پچھلے سال، یعنی نومبر 2020 میں نہ دکھائی دینے والی پراسرار توانائی کے کم از کم دو حملے ہوچکے ہیں جن کی تفتیش میں اہم امریکی ادارے اب تک سر مار رہے ہیں لیکن انہیں کوئی کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ان عجیب و غریب اور پراسرار حملوں میں کسی… Continue 23reading وائٹ ہاؤس پر نادیدہ پراسرار توانائی کے حملوں کا انکشاف

وائٹ ہاؤس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

datetime 3  اپریل‬‮  2021

وائٹ ہاؤس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

واشنگٹن (آن لائن) وائٹ ہاؤس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کی پھیلاؤ کے آغاز پر مکمل لاک ڈاؤن کے دوران وائٹ ہاؤس میں خفیہ نائی کی دکان شروع کی گئی جہاں خاتون مردوں کے بال کاٹتیں اور بال کٹوانے کے 70 ڈالر وصول… Continue 23reading وائٹ ہاؤس میں خفیہ نائی کی دکان کا انکشاف

وائٹ ہائوس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں

datetime 20  جنوری‬‮  2021

وائٹ ہائوس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ وائٹ ہاس میں آخری دن جذباتی ہوگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے بطور والد کی مشیر کی حیثیت سے اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے پچھلے چار سال کا سفر ایک ناقابل یقین سفر تھا۔ایوانکا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں… Continue 23reading وائٹ ہائوس میں آخری دن، ایوانکا ٹرمپ جذباتی ہوگئیں

کیپٹل ہل حملہ کے بعد وائٹ ہائوس سے استعفوں کی لائن لگ گئی

datetime 8  جنوری‬‮  2021

کیپٹل ہل حملہ کے بعد وائٹ ہائوس سے استعفوں کی لائن لگ گئی

واشنگٹن(این این آئی ) امریکی صدر کے حامیوں کی جانب سے پارلیمنٹ پر حملے اور اس پر ٹرمپ کے رد عمل کے بعد وائٹ ہائوس سے استعفوں کی لائن لگ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سے کیپٹل ہل حملے اور اس کے نتیجے میں 4 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی… Continue 23reading کیپٹل ہل حملہ کے بعد وائٹ ہائوس سے استعفوں کی لائن لگ گئی

بھاری بھرکم تنخواہ ، بوئنگ طیارہ جوبائیڈ ن کے منتظر امریکی صدر کو کیا کیا سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھاری بھرکم تنخواہ ، بوئنگ طیارہ جوبائیڈ ن کے منتظر امریکی صدر کو کیا کیا سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

واشنگٹن(این این آئی )امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن اب وائٹ ہائوس کے نئے میزبان بنیں گے۔ ایک امریکی صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو نہ صرف یہ کہ دنیا کے سب سے بڑے ملک پر حکمرانی کرنے اور دنیا کی سب سے طاقتور فوج کا کمانڈر ان… Continue 23reading بھاری بھرکم تنخواہ ، بوئنگ طیارہ جوبائیڈ ن کے منتظر امریکی صدر کو کیا کیا سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

Page 1 of 4
1 2 3 4