قذافی کا لیبیا اب کس حال میں ہے؟افسوسناک صورتحال
طرابلس (این این آئی)لیبیا میں تیل کی بندرگاہوں پر کنٹرول کے لیے اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ قومی اتحاد کی حکومت کے تحت فورسز اور مشرقی علاقے میں اس کی متحارب انتظامیہ کے تحت ملیشیا (لیبیا نیشنل آرمی) کے درمیان دوبارہ لڑائی چھڑ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لیبیا کے مشرقی شہر بن غازی اور دوسرے… Continue 23reading قذافی کا لیبیا اب کس حال میں ہے؟افسوسناک صورتحال