ایک پلیٹ بریانی کیلئےکروڑوں کا نقصان ۔۔۔ 22سالہ لڑکی کے اقدام نے قیامت کھڑی کر دی
بنگلور(آئی این پی ) بھارت کی 2 ریاستوں کرناٹک اورتامل ناڈو میں پانی کی تقسیم پر شدید تنازع ہوا اور عدالتی حکم کے بعد کرناٹک میں فسادات پھوٹ پڑے تھے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے تھے۔ اس دوران مشتعل مظاہرین نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے ساتھ ایک… Continue 23reading ایک پلیٹ بریانی کیلئےکروڑوں کا نقصان ۔۔۔ 22سالہ لڑکی کے اقدام نے قیامت کھڑی کر دی