پاک فوج کے سپہ سالارکادبنگ اعلان ،بھارت کےچھکے چھوٹ گئے ،فوجی سربراہان نے مودی کوجواب دیدیا
نئی دہلی (آن لائن) پاک فوج کے انتباہ پر بھارت کے ہوش ٹھکانے آ گئے۔ بھارتی فوجی کمانڈروں نے وزیراعظم مودی کو کسی بھی فوجی کارروائی کا خیال دل سے نکالنے کا مشورہ دے دیا۔ بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ کنٹرول لائن پرحملے کی صورت میں نقصان ہمارا ہی ہو گا۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading پاک فوج کے سپہ سالارکادبنگ اعلان ،بھارت کےچھکے چھوٹ گئے ،فوجی سربراہان نے مودی کوجواب دیدیا