یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانوی حکومت نے عدالتی حکم مان لیا
لندن(این این آئی)برطانوی حکومت بریگزٹ پر عملدرآمد کے لیے ایک نیا قانونی بِل تیار کر رہی ہے۔ یہ بات برطانوی ٹی وی نے بتائی ہے۔ برطانوی ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے ایک فیصلہ دیا تھا کہ بریگزٹ پر عملدرآمد کے لیے آرٹیکل 50 لاگو کرنا ہو گا جس کے لیے وزیراعظم ٹیریزا مے کو پارلیمان سے… Continue 23reading یورپی یونین سے علیحدگی ،برطانوی حکومت نے عدالتی حکم مان لیا







































