بھارتی فوج پاکستان کومنہ توڑجواب نہیں دے سکتی ۔۔۔۔بھارتی اخبارات نے مودی سرکارکے ہوش ٹھکانے لگادیئے ،اہم انکشاف
نیودہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں اڑی حملے کے بعدپاکستان پرحسب روایت الزامات لگانے کے بعد پاکستان پر سرجیکل سٹرائکس کی باتیں کرنے والی بھارتی حکومت نے ایک بارپھر پینترا بدل لیاہے اورپاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کر نے کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج پاکستان کے اندر… Continue 23reading بھارتی فوج پاکستان کومنہ توڑجواب نہیں دے سکتی ۔۔۔۔بھارتی اخبارات نے مودی سرکارکے ہوش ٹھکانے لگادیئے ،اہم انکشاف