بھارتی وزیراعظم سارک کانفرنس میں شریک نہیں ہو ں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نے رواں برس ہونے والی سارک کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر اعظم رواں برس نومبر میں ہونے والی 19 ویں سارک سربراہ کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی… Continue 23reading بھارتی وزیراعظم سارک کانفرنس میں شریک نہیں ہو ں گے