بھارت میں المناک واقعہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
شملہ /گاندھی نگر(آئی این پی)بھارت میں 2ٹریفک حادثات میں30افراد ہلاک اور31سے زائد زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پہلا حادثہ مغربی ریاست گجرات میں پیش آیا جہاں والتھیرا گاؤ ں کے قریب سے گزرنے والی شاہرہ پر ایک مندر سے واپس لوٹنے والی یاتریوں کی منی وین سامان سے لدے ٹرک سے ٹکرا گئی جس… Continue 23reading بھارت میں المناک واقعہ،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے







































