داعش کہاں تربیت لے رہی ہے، اسے کون دہشتگردی سکھا رہا ہے؟برطانوی رپورٹ نے کھلبلی مچادی
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک )برطانوی تحقیقاتی ادارے نے داعش اور القاعدہ کے روابطہ کے حوالے سے ایک تازہ ترین رپورٹ میں ایسا انکشاف کیا ہے جس نے پورے یور پ میں کھلبلی مچادی ہے۔لندن میں قائم ہینری جیکسن سوسائٹی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یورپ میں القاعدہ کے دہشتگرد داعش کو تربیت دے… Continue 23reading داعش کہاں تربیت لے رہی ہے، اسے کون دہشتگردی سکھا رہا ہے؟برطانوی رپورٹ نے کھلبلی مچادی