پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

7 ممالک میں بھارتی سفارتخانوں پربیک وقت حملہ، نقصان تصور سے بڑھ گیا!

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (آئی این پی)یورپ اور افریقہ میں واقع بھارت کے7 سفارت خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کا ڈیٹا آن لائن جاری کر دیا گیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقیورپ اور افریقہ میں واقع بھارت کے7 سفارت خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کر کے ان کا ڈیٹا آن لائن جاری کر دیا گیا۔

خود کو Kaputsky and Kasimierz L نامی گروپ کے نام سے متعارف کرانے والے ہیکرز نے اٹلی، سوئٹزرلینڈ، رومانیہ، جنوبی افریقہ، لیبیا، ملاوی اور مالی میں قائم بھارتی سفارت خانوں کی ویب سائٹس کو ہیک کیا ۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان وِکاس سوارپ کے مطابق اس مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رواں برس بھارت کی بہت سی ویب سائٹس سائبر حملوں کی زد میں آ چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…