اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سری لنکا میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے 230 گھر تعمیر کر رہا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سری لنکا میں جنگ سے متاثرہ افراد کے لئے 230 گھر تعمیر کر رہا ہےیہ گھر سری لنکا کے شمالی علاقہ میں تعمیر کئے جا رہے ہیں۔ پاکستان کے سری لنکامیں ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) سید شکیل حسین نے گزشتہ روز ان زیر تعمیر گھروں کا دورہ کیا۔
اس موقع پر سری لنکا کے وزیر تجارت بھی موجود تھے۔جنہوں نے اس بڑے منصوبے پرحکومت پاکستان کاشکریہ اداکیا۔
پاکستان کی طرف سے سری لنکاکے جنگ سے متاثرہ افرادکےلئے 230گھروں کی تعمیرکاکام جاری
8
نومبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں