سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 54 افرادگرفتار،کیا کرنیوالے تھے اور کہاں تک پہنچ گئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں سیکیورٹی فورسز نے حج کے دنوں میں3 پاکستانی سمیت 54 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ سخت سیکیورٹی کے باوجود دہشت گرد عناصر اپنے مذموم عزائم کی تکمیل لے لئے مخصوص مقامات تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ اس کے باوجود سیکیورٹی ادارے دہشت گردی کا منصوبہ بنانے والے افراد… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانیوں سمیت 54 افرادگرفتار،کیا کرنیوالے تھے اور کہاں تک پہنچ گئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات