بھارت دھمکیاں دینے کے بعد پھنس گیا۔اڑی حملے کوبغیرثبوت کے پاکستان پرکیسے الزام ثابت کیاجائے ،انڈین میڈیانے مودی سرکارکی پریشانی افشا کردی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے شروع سے ہی پاکستان کے قیام کوتسلیم کرنے سے انکارکردیاتھااورجب پاکستان قائم ہوگیاتوبھارت نے شروع سے سازشیں شرو ع کردیں تھیں جوکہ آج تک جاری ہیں ۔اڑی حملے بعد بھارتی حکومت نے جب پاکستان پرحملے کی دھمکیاں دیں تواس کے ساتھ ہی بھارتی میڈیابھی پاکستان کے خلاف میدان میں آگیا۔اب بھارتی میڈیانے اپنی ایک رپورٹ میں کہاہے کہ… Continue 23reading بھارت دھمکیاں دینے کے بعد پھنس گیا۔اڑی حملے کوبغیرثبوت کے پاکستان پرکیسے الزام ثابت کیاجائے ،انڈین میڈیانے مودی سرکارکی پریشانی افشا کردی