روس نے حملہ کر دیا ، درجنوں ہلاکتیں
حلب(این این آئی)شام میں بشارالاسد کی حامی روسی فوج نے جنگ زدہ شہر حلب کے مغرب میں بڑے پیمانے پر تباہ کن بموں سے فضائی حملے شروع کیے ہیں۔ روسی بمبار طیارے مغربی حلب میں سولین آبادی پر نصف ٹن وزنی امبریلا بم گرا رہے ہیں جن کے نتیجے میں 74افرادہلاک ہوگئے ،عرب ٹی وی… Continue 23reading روس نے حملہ کر دیا ، درجنوں ہلاکتیں







































