ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی پالیسی میں بڑی تبدیلی،ٹرمپ نے بشارالاسد کوبڑی خوشخبری سنادی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف لڑنیوالی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کیلئے بہتر یہی ہے کہ وہ شامی اپوزیشن کی مسلح مدد بند کر دے۔نو منتخب امریکی صدر نے کہا کہ بشارالاسد کیخلاف لڑنے والے کئی اپوزیشن عسکری گروپ مجہول النسب ہیں۔ وہ امریکہ کی مدد سے جنگ لڑرہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس نے بشارالاسد کی مدد ترک نہ کی تو امریکہ ماسکو سے براہ راست محاذ آرآئی کریگا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا بشارالاسد کیخلاف لڑ رہاہے جبکہ اسد رجیم داعش کے خلاف بھی جنگ کررہی ہے۔ داعش کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…