ترکی کے باغی فوجیوں کو پناہ،یونان نے اپنا فیصلہ سنادیا
ایتھنز (این این آئی) یونان نے ملک سے فرارہونے والے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست کو مسترد کر دیا، میڈیارپورٹس کے مطابق یونان کی پولیس نے بتایا کہ حکام نے تین ترک فوجیوں کی پناہ کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ مذکورہ تینیوں فوجیْ ان آٹھ فوجیوں میں شامل تھے جو 15… Continue 23reading ترکی کے باغی فوجیوں کو پناہ،یونان نے اپنا فیصلہ سنادیا