چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک، مرد ساتھی محفوظ رہا
بیجنگ (این این آئی) چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئی جبکہ ان کا ساتھی مرد پائلٹ حادثے میں محفوظ رہا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ جے 10 فائٹر شمالی صوبے ہیبی میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 30 سالہ پہلی خاتون فائٹر پائلٹ… Continue 23reading چین کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ طیارہ حادثے میں ہلاک، مرد ساتھی محفوظ رہا







































