پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کرپٹ شاہی وزیروں کوکیاسزادی جائے گی ؟، جان کرآپ بھی داددینے پرمجبورہوجائیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودع عرب میں قانون منظورکیاگیاہے جس کے تحت اگرکوئی شاہی وزیر کرپش میں ملوث پایا گیا یہ کرپشن پیسوں کی ہو یا پھر کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل کیا گیا ہو تو جرم ثابت ہونے پر10سال کی جیل کی قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

نئے قانون کے مطابق اگر کوئی وزیر ایسے جرم میں ملوث پایا گیا جس سے ریاست کو مالی معاملات میں نقصان کا سامنا کرنا پڑا،انفرادی سطح پر لوگوں کے حقوق کو ضبط کرنا،چیزوں کی قیمتوں پر اثر انداز ہونا، زمینوں کے کاروبار میں فائدے حاصل کرنا اور کسی بھی قسم مالی فائدہ حاصل کرنا قابل سزا جرم ہو گا۔یہ جرائم ذاتی حیثیت سے ہوں یا پھر کسی دوسرے کا فائدہ پہنچانے کے لیے دونوں برابر جرائم تصور ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…