سپرپاور کا زوال،امریکہ تباہی کے دھانے پر،اہم ترین شخصیت چشم کشا انکشافات

16  دسمبر‬‮  2016

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی چیزیں خریدو امریکیوں کو نوکریاں میں دونگا میری پالیسی ہوگی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ٹرمپ نے وسکانسن میں ریلی سے خطاب کے دوران کہی ۔انہوں نے کہاکہ امریکا اپنی 70ہزار فیکٹریاں کھو چکا ہے۔ امریکا کو 800ارب ڈالر سالانہ تجارتی خسارے کا سامنا ہے۔ مینو فیکچرنگ کے شعبے سے وابستہ ایک تہائی نوکریاں ختم ہوچکیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…