منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

نئی تاریخ رقم،چین نے خاموشی سے بڑا کام کردکھایا،پاکستان کے بغیر ہی افغانستان تک براہ راست رسائی ہوگئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی )چین کے شہر ایووہ سے براہ راست افغانستان جانے والی ٹرین سے چین افغانستان کے د رمیان تجارتی روابط مضبوط ہو گے ، ایووہ میں افغان کمپنیوں کی تعداد 300 ایووہ سے افغانستان تک پہنچنے والے کنٹینرزکی تعدادسالانہ40 ہزار سے زائد ہے۔چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین اور افغانستان کے درمیان تجارت ترقی کر رہی ہے۔افغانستان کے زیادہ سے زیادہ تاجروں نے چین کے شہر ایووہ میں کمپنیاںقائم کی ہیں ۔اب شہر ایووہ میں افغان کمپنیوں کی تعداد 300 سے زائد ہے۔ ہر سال ایووہ سے افغانستان تک پہنچنے والے کنٹینرزکی تعداد40 ہزار سے زائد ہے۔ اس لیے ان کی نقل وحمل کے لیے ایک محفوظ اور آسان ذریعے کی ضرورت ہے۔اس کے پیش نظر ماہ اگست سے ا وو سے براہ راست افغانستان جانے کیلیے ٹرین سروس کا آغاز ہوا۔ اب تک کل 7 ٹرینیں وہاں جا چکی ہیں۔ اور 300سے زائد کنٹینر ز پہنچائے گئے ہیں۔ اس سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی روابط مضبوط ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…