پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

ٹرمپ نے اپنی اہلیہ کو بھی نہ بخشا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پوری انتخابی مہم میں اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں کے باعث بحث کا موضوع رہنے والے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ووٹ ڈالتے ہوئے بھی ویسی ہی حرکت کرگئے۔عین اس وقت جب ان کی اہلیہ ووٹ کاسٹ کررہی تھیں ،ٹرمپ نے جھانک کر ان کا بیلٹ پیپر دیکھا کہ کہیں میلانیا کسی اور کو تو ووٹ نہیں دے رہیں۔ موصو ف نے اسی پر ہی بس نہیں کی بلکہ اپنے بیلٹ پیپر کی تصویر بھی نکال لائے جس پر اب انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا کر کے ایرک ٹرمپ نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے :-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…