اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

امریکہ اور چین کے بحری جہاز آمنے سامنے،بات حد سے آگے بڑھ گئی،چین کا انتہائی شدید ردعمل

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016 |

بیجنگ (این این آئی)امریکہ اور چین کے بحری جہاز آمنے سامنے،بات حد سے آگے بڑھ گئی،چین کا انتہائی شدید ردعمل،متنازع جنوبی چینی سمندر میں امریکی بحری جہاز چینی حدود کے نزدیک آگیا تاہم چینی بحریہ نیوارننگ دے کر امریکی جہاز کو آگے آنے سے روکا۔چین نے دعویٰ کیا کہ امریکی بحری جہاز کوچین کے جنگی جہازوں نے علاقہ چھوڑنے کی وارننگ دی ،چینی وزارت دفاع نے اس اقدام کو غیر قانونی اور اشتعال انگیز قرار دیدیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق یہ اقدام چین کی ان کوششوں کا ردعمل تھاجس کے تحت وہ متنازع جزیرے میں نیوی گیشن کی آزادی کو محدود کررہا ہے۔پنٹاگون کے ترجمان کے مطابق امریکی بحری جہاز معمول کے مطابق اس راہداری سے گزرا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…