بھارت کی مسلمان دشمنی ،مسلم طالبات پراچانک بڑی پابندی لگادی گئی
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹک کے ضلع منگلورو کے بعد اب ہاویری ضلع کے کچھ کالجوں میں برقع پر پابندی کیخلاف مسلمان طالبات نے شدید احتجاج کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کرنے والی طالبات نے کہا کہ بی آر تمباکد نامی کالج شہر میں سب سے بڑا اور قدیم کالج… Continue 23reading بھارت کی مسلمان دشمنی ،مسلم طالبات پراچانک بڑی پابندی لگادی گئی





































