پاکستان کے سفارتکار واشنگٹن میں کیا کرتے ہیں؟بھارتی سفیرنے بڑا دعویٰ کردیا
واشنگٹن (آئی این پی)امریکہ میں سبکدوش ہونے والے بھارتی سفیر ارون کمار سنگھ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سفارتکار واشنگٹن میں انجوائے منٹ کرتے ہیں، پاکستان کے مقابلے میں بھارت کی خارجہ پالیسی اور سفارتکاری جاندار ہے، امریکہ میں جو بھی حکومت بنے گی، اس کے بھارت کے ساتھ تعلقات خوشگوار رہیں گے۔غیر ملکی… Continue 23reading پاکستان کے سفارتکار واشنگٹن میں کیا کرتے ہیں؟بھارتی سفیرنے بڑا دعویٰ کردیا