اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت کے پاس مرد ختم ہو گئے ۔۔۔ چین اور پاکستان کے مقابلے میں اپنی عورتیں سرحدوں پر بھیج دیں 

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق اب بھارتی خواتین سرحدوں پر نگرانی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔تفصیلات کے مطابق اب بھارتی خواتین بھی سرحد وں کی نگرانی کے فرائض انجام دیں گی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے چین کے ساتھ سرحد کے اگلے مورچوں پر پہلی بار بارڈر پولیس کی سو خواتین اہلکاروں کو تعینات کردیاہے ۔ایک غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق انڈو تبت بارڈر پولیس کی 100خواتین کانسٹبلز لداخ،سکم،ہیماچل پردیش،اترکھنڈ اور اروناچل پردیش کے15 اگلے مورچوں پر فرائض انجام دیں گی،سطح سمندر سے 14 ہزار فٹ تک بلندی پر واقع اگلے مورچوں پر تعیناتی کے لئے 5 سو خواتین کو خصوصی تربیت دی گئی ہے۔بارڈر پولیس حکام کے مطابق مزید خواتین اہلکاروں کو بھی جلد اگلے مورچوں پر تعینات کردیا جائے گا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سرحد پر خواتین کو تعینات کرنے کے اگلے فیز میں بھارتی خواتین کو پاکستان کی سرحدوں پر بھی بھیجا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…