جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے پیچھے تیسری طاقت کون ہے؟بھارتی ٹی وی کی شرانگیزی،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے اس بیان کہ اگرموجودہ صورتحال میں اگرتیسری قوت آئی تواس کے ذمہ داروزیراعظم نوازشریف ہونگے ۔عمران خان کے اس بیان کوبھارتی میڈیانے خوب اچھالاہے ۔ایک نجی بھارتی ٹی وی 24/7کے مطابق عمران خان کااشارہ پاک فوج کی طرف تھا،اس بھارتی ٹی وی نے اپنی طرف سے الزام لگایاکہ پاک فوج بھی پاکستانی سیاست میں اہم کرداراداکرتی ہے ۔بھارتی ٹی وی نے تیسری قوت کے معاملے کواچھالنے کےلئے عمران خان کے کئی بیانات کوخوب اچھالا۔آخرمیں بھارتی ٹی وی نے الزام لگایاکہ پاکستان اوربھار ت کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے نوازشریف کی حکومت اورپاک فوج میں اچھے تعلقات نہیں ہیں اورعمران خان اسلام آبادمیں دھرنافوج کے کہنے پرلگارہے ہیں ۔

Imran Khan targets Nawaz Sharif for rise of a… by awaizpppp

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…