بھارتی شہری اپنی ہی فوج کیخلاف اٹھ کھڑےہوئے
نئی دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک )سیاستدانوں کے بعد اب بھارتی عوام نے بھی اپنی فوج کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ بھارتی شہری نے وزیر دفاع اور آرمی چیف کے نام خط لکھ کر اپنی فوج کی ناکامیوں پر تشویش کا اظہار کر دیا۔کانگریس اور عام آدمی پارٹی کے بعد اب عام بھارتیوں نے بھی اپنی… Continue 23reading بھارتی شہری اپنی ہی فوج کیخلاف اٹھ کھڑےہوئے





































