پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نویں جماعت کے امتحانی پرچے میں ایسا سوال پوچھا لیا گیاپورے بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویرات کوہلی کی گرل فرینڈ کون؟ ممبئی میں اسکول کے امتحانی پرچے میں سوال بن گیاامتحان کے معروضی سوالات میں ویرات سے متعلق سوال کے جواب میں پریانکا ، انوشکا اور دیپیکا کے نام کی آپشن شامل کیے گئے ، بھارتی کر کٹر ویرات کوہلی کی گرل فرینڈ کون ہے؟ یہ سوال ممبئی کے ایک اسکول نے نویں جماعت کے طالبعلموں کے امتحانی پرچے میں شامل کردیا، جو اب سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوگیا ہے۔سوال کے جواب میں تین آپشنز میں فلمی اداکاراں پریانکا چوپڑا، انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون کے نام بھی دیے گئے ہیں، بھیوانڈی ٹان میں واقع چاچا نہرو ہندی ہائی اسکول میں نویں جماعت کا امتحانی سوال سب کو حیران کرگیا، جس میں بچوں سے نصاب سے ہٹ کر بھارتی ٹیسٹ کپتان کی گرل فرینڈ کا نام پوچھا گیا ہے۔یہ امتحان 13 اکتوبر کو لیا گیا، جس کے معروضی سوالات میں یہ بھی شامل رہا، اس معاملے پر اسکول کے پرنسپل اے آر پانڈے نے مقامی ٹی وی سے بات چیت میں اسے اپنے ایک استاد کی فاش غلطی قرار دیکر جان چھڑالی، انھوں نے کہا کہ مذکورہ ٹیچر کیخلاف اقدام کیا جائیگا۔
question-paper-virat-kohli_650x400_81476695776

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…