دنیا کی سب سے پرانی تحریک کا خاتمہ۔۔ کتنے سال جاری رہی اور کیوں ؟
بگوٹا(این این آئی) کولمبیا حکومت اور فارک باغیوں کے مابین سیز فائر معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ یوں دنیا کی سب سے پرانی ایک باغی تحریک کا خاتمہ بھی ہو گیا ہے۔فارک باغیوں کی گزشتہ باون سالہ بغاوت کے خاتمے کے لیے حتمی ڈیل آئندہ ماہ متوقع ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق حکام… Continue 23reading دنیا کی سب سے پرانی تحریک کا خاتمہ۔۔ کتنے سال جاری رہی اور کیوں ؟