بھارت کی شہہ پراسلام آباد میں سارک سمٹ کی منسوخی،نیپال کے صبر کا پیمانہ لبریز ،پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہوگیا
کھٹمنڈو(این این آئی)سارک ممالک کی صدارت کرنے والے ملک نیپال نے جنوبی ایشائی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایک سازگار ماحول قائم کریں تاکہ نومبر کے ماہ میں اسلا آباد میں میں سارک سمٹ منعقد کی جا سکے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیپال کی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے جاری بیان میں… Continue 23reading بھارت کی شہہ پراسلام آباد میں سارک سمٹ کی منسوخی،نیپال کے صبر کا پیمانہ لبریز ،پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہوگیا