منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

وکی لیکس نے صدراوباما کی خفیہ ای میل جاری کردیں

datetime 22  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن) انٹر نیٹ پرخفیہ موادجاری کرنے والے ادارے وکی لیکس نے امریکی صدرباراک اوباما کی خفیہ ای میلزجاری کردیں۔وکی لیکس نے دعویٰ کیا ہے کہ اوباما کی ٹیم نے صدارتی انتخاب سے قبل ہی اقتدارکی منتقلی کی تیاری شروع کردی تھی۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وکی لیکس نے دعویٰ کیا کہ 2008 میں باراک اوباما نے انتخاب سے قبل ہی ملکی معیشت کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی تھیں، صدارتی انتخابی مہم کے منیجرجان پڈیسٹا کی ہیک کی گئی ای میلزسے اوباما کی کم ازکم 5 ای میلزملی ہیںیہ ای میلزخفیہ ایڈریس [email protected] سے کی گئی تھیں۔وکی لیکس نے سوال اٹھایاہے کہ اوباما کو خفیہ ای میل ایڈریس استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی۔#/s#

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…