ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج کے ’’کارنامے‘‘ اسرائیل سے کسی طرح کم نہیں، سرجیکل سٹرائیک ڈرامے پر مودی شیخی بگھارنے لگ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی/شملہ (آئی این پی)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے شیخی بگھارتے ہوئے بھارتی فوج کے سرجیکل سٹرائیکس ڈرامے کا اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری فوج کے کارنامے اسرائیل کے مقابلے میں کسی طور کم نہیں، پوری قوم اور دنیا بھارتی افواج کی بہادری کی باتیں کررہی ہے۔ ریاست ہماچل پردیش کے دورے کے موقع پر شملہ میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ میں حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں کا احترام کرتا ہوں۔ حکومت مسلح افواج کے ایک رینک ایک پنشن کے دیرینہ مطالبے پر عمل درآمد کیلئے کام کررہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…