کوئٹہ حملہ کس نے کیا؟ تم نے ہمارے 18 مارے اور ہم نے تمہارے 60ماردیئے
اسلام آباد،نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ میں دہشتگرد حملے کے بعد پاکستانی اوربھارتیوں میں سوشل میڈیاپرایک نئی جنگ چھڑ گئی ہے اوردونوں طرف سے ایک دوسرے پرطرح طرح کے حملے کئے جارہے ہیں ۔اس سلسلے میں ایک بھارتی شہری اجیتھ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ یہ اڑی کا بدلہ ہے، تم نے ہمارے 18 مارے اور ہم نے 60مارے ہیں ۔ایک… Continue 23reading کوئٹہ حملہ کس نے کیا؟ تم نے ہمارے 18 مارے اور ہم نے تمہارے 60ماردیئے







































