جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

ترکی نے شام پرحملہ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اوریمن جنگ کے بعد مشرق وسطی میں بھی ایک نئی جنگ کاآغازہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدرطیب اردگان نے اعلان کیا ہے کہ ترک فوج بشار الاسد کی حکومت کے

خاتمے کےلئے ترک فوج شام میں داخل ہوگئی ہے اورہماری فوج شام میں برسراقتداربشارالاسدکی حکومت کوختم کردے گی اوراقتدارشام کے عوام کے حوالے کردے گی تاکہ وہ خود اپنی مرضی سے حکومت کاانتخاب کرسکیں ۔

انہوں نے کہاکہ بشارالاسد کومعوم بچوں کے قتل کی اجاز ت نہیں دے سکتے ۔ترک صدر نے کہاکہ بشارالاسد کے ظلم کی وجہ سے شام میں 10لاکھ سے زائد بچے اورخواتین ہلاک ہوچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ترک فو ج بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے تک لڑتی رہے گی ۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…