اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری، جنوبی کوریا بھی میدان میں،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) سی پیک میں شمولیت کے لئے چین سے بات چیت جاری ہے،جنوبی کوریا نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کردی۔ اپنے بیان میں جنوبی کوریا کے سفیر سوڈونگ گو نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کے بیان کی تائید کرتے ہیں ٗپاکستان اور بھارت بات چیت سے مسائل کا حل نکالیں ٗ مسائل کا پرامن حل ایشیا میں استحکام کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک میں شمولیت کے لئے چین سے بات چیت جاری ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…