اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بیلسٹک میزائل دیوالی کا راکٹ نکلا۔۔۔ تجربہ ایک بار پھر ناکام

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اور ناکام تجربہ کیا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیاہے کہ شمالی کوریا نے میودان بیلسٹک میزال کا شمال مغربی صوبہ سے ناکام تجربہ کیا ہے واضح رہے کہ شمالی کوریا نے یہ میزائل تجربہ ایسے وقت میں میں کیا ہے جب واشنگٹن میں جنوبی کوریا کے اعلی سفارتکاروں اور دفاعی سربراہوں نے شمالی کوریا کے جوہری خطرات سے نمٹنے کے لئے دو روزہ اجلاس کا انعقاد کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…