اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی چائے والے ارشدخان کے بعد سنگاپور کے خوبرو نوجوان سیکورٹی گارڈ کے سوشل میڈیا پر چرچے،خواتین میں نئی بحث چھڑگئی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنگاپور (نیوزڈیسک) اسلام آبادمیں چائے بیچنے والے ارشد خان جس کی ایک تصویرنے سوشل میڈیاپردھوم مچائی اورراتوں رات ارشد خان چائے بنانے والے سے ماڈل بن گیااورایک مشہورکپڑے کی کمپنی نے اس کوبطورماڈل ملازمت بھی دے دی ۔ارشدخان کے بعد اب سنگاپورکے ائرپورٹ پرسکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے والے ایک سکیورٹی گارڈکے سوشل میڈیاپرچرچے شروع ہوگئے ہیں اوراس کی تصویرنے بھی سوشل میڈیاپردھوم مچارکھی ہے ۔سنگاپورکے ائرپورٹ پرکام کرنے والے سکیورٹی گارڈلی منوائی نے بھی سوشل میڈیاپردھوم مچادی ہے اورکئی خواتین اس خوبرونوجوان کوبھی دل دے بیٹھی ہیں اورکئی تواس کوپرکشش ملازمت کے ساتھ شادی کی پیشکش بھی کرچکی ہیں ۔سنگارپورکے سکیورٹی گارڈکی تصویروائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیاپرنئی بحث چھڑگئی ہے کہ آیاپاکستانی خوبرونوجوان ارشد خان زیادہ خوبصورت ہے یاسنگاپورکے ایرپورٹ پرسکیورٹی گارڈ۔اس معاملے پرسوشل میڈیاکی خواتین اکثریت ارشد خان کی خوبصورتی پراپنی دلیلیں دے رہی توکئی خواتین ارشد خان کے بجائے سنگاپورکے سکیورٹی گارڈلی منوائی کوزیادہ خوبصورت قراردے رہی ہیں ۔تاہم ابھی تک یہ مقابلہ جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…