اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

بلند و بالا دعوے ٹھس۔۔۔ میزائل تجربہ ناکام ہو گیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اور جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا،شمالی کوریا درمیانی مار کرنےوالے بیلسٹک میزائل مسوڈان کا تجربہ کرنا چاہتا تھا ۔پنٹاگون کے مطابق امریکی اسٹریٹجک کمانڈ سسٹم نے میزائل لانچ کئے جانے کی نشاندہی کی ،جو لانچنگ کے فوری بعد فضا میں ہی دھماکے سے پھٹ گیا۔امریکی اور جنوبی کورین حکام کے مطابق یہ میزائل مسوڈان بیلسٹک میزائل تھا،جو شمالی کوریا کے شمال مغربی شہر کیو سونگ کے نزدیک سے لانچ کیا گیا ۔مسوڈان میزائل امریکا تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…