غلاف کعبہ حج کے دوران زمین سے تین میٹر اونچا کیوں کیا جاتا ہے؟ دلچسپ رپورٹ
ریاض (نیوز ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق حج کے ایام کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا ہے۔ غلاف کعبہ کو زمین سے اٹھائے جانے کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان اور اس کی قطع وبرید سے… Continue 23reading غلاف کعبہ حج کے دوران زمین سے تین میٹر اونچا کیوں کیا جاتا ہے؟ دلچسپ رپورٹ