اقتصادی راہداری،نیوکلیئرسپلائرگروپ، چین نے بھارتی امیدوں پر پانی پھیردیا
نیو دہلی(آئی این پی ) چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے اور نیوکلیئر سپلائر گروپ( این ایس جی) میں پاکستان کی شمولیت کے معاملہ پر بھارتی تحفظات مسترد کر دیئے۔ ، چینی سفیرجمعہ کو مختصر دورے پر بھارت پہنچے تھے جہاں انہوں نے اپنی ہم منصب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے چین میں… Continue 23reading اقتصادی راہداری،نیوکلیئرسپلائرگروپ، چین نے بھارتی امیدوں پر پانی پھیردیا