عمران خان کی کوششیں رائیگاں ۔۔شربت گلہ کے ہمسایہ ملک پہنچتے ہی وارے نیارے
کابل(آئی این پی)پاکستان سے ڈی پورٹ ہونے والی افغان خاتون شربت گلہ30 سال بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئی جہاں افغان صدر اشرف غنی نے اہلخانہ سے استقبالیہ ملاقات کی اور رہائش بھی دیدی۔افغان خبررساں ادارے’’ خامہ پریس ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق صدراشرف غنی نے شربت گلہ سے ملاقات کے دوران رہائش کے لیے… Continue 23reading عمران خان کی کوششیں رائیگاں ۔۔شربت گلہ کے ہمسایہ ملک پہنچتے ہی وارے نیارے







































