سعودی حکومت نے پاکستانیوں کی تعریف کر دی۔۔ وجہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے
پشاور (این این آئی)سعودی حکومت نے حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے بوائے سکاؤٹس پشاور کی کارکردگی کو سراہا ہے سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حالیہ حج آپریشن کے دوران پاکستانی حجاج کرام کی بہترین خدمت پر پی آئی اے سکاؤٹس پشاور کے محمدفاروق کو تعریفی سنددی حالیہ حج آپریشن… Continue 23reading سعودی حکومت نے پاکستانیوں کی تعریف کر دی۔۔ وجہ جان کر آپ بھی فخر کریں گے