خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کامعاملہ ،سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے فیصلہ سنادیا
الریاض (این این آئی)سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے خواتین کو کاریں چلانے کی اجازت دینے سے متعلق تجویز مسترد کردی ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شوریٰ کونسل نے اس سلسلے میں ایک مجوزہ بل پر غور کیا ۔ یہ بل خواتین کی ڈرائیونگ کو قانونی شکل دینے کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے سے متعلق ہے۔اجلاس… Continue 23reading خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت کامعاملہ ،سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے فیصلہ سنادیا