دہشت گردی کاشکارممالک کے شہریوں کاامریکاداخلہ بند کردوں گا،ٹرمپ
اوہائیو(این این آئی)ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ صدر منتخب ہوئے تو شامی تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا پروگرام بند کردیں گے ، جبکہ ہلیری کی شان میں قصیدے پڑھنے والی مشیل اوباما نے کہاہے کہ ہلیری براک اوبامااوربل کلنٹن سیبھی بہترصدر ثابت ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading دہشت گردی کاشکارممالک کے شہریوں کاامریکاداخلہ بند کردوں گا،ٹرمپ