شادی کی تقریب دھماکے سے گونج اٹھی، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
بغداد( آن لائن )عراق میں حکام کے مطابق دارالحکومت بغداد کے مغرب میں ایک شادی کی تقریب میں ہونے والے خود کش کار بم دھماکے میں کم سے کم 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے… Continue 23reading شادی کی تقریب دھماکے سے گونج اٹھی، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا







































