جاپانی وزیراعظم سے ٹرمپ کی ملاقات کی تصویر میں ایسا کیا سامنے آگیا کہ امریکہ میں بھونچال آگیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدرمنتخب ہونے کے بعد بھی ڈونلڈٹرمپ پرتنقید کاسلسلہ نہ تھم سکابلکہ ایک بارپھرڈونلڈٹرمپ پرامریکی عوام سیخ پاہیں ۔تفصیلات کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپانی وزیر اعظم سے ملاقات کی جس میں انکی بیٹی بھی موجود تھی اورجب اس ملاقات کی تصویرمیڈیاکوکوریج کےلئے دی گئی توڈونلڈٹرمپ کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات کے… Continue 23reading جاپانی وزیراعظم سے ٹرمپ کی ملاقات کی تصویر میں ایسا کیا سامنے آگیا کہ امریکہ میں بھونچال آگیا







































